دعاکریں عید کے بعد حکومت چلی جائے تاکہ شادی کر لوں اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، جمشید دستی سابق ممبر قومی اسمبلی
ننکانہ صاحب: تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس کی کاروائی3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، 2 کلو400 گرام چرس برآمد
دنیا میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہور ہا ہے، اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم پاکستان
6مئی کو بھی زلت (ن)لیگ کا مقدر بنے گی 6 مئی دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی، قادر مندو خیل
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)کی درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 249 کراچی میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا
میانوالی : سنگندل باپ کے ہاتھوں قتل ہونیوالی 3 بیٹیاں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، میانوالی کے علاقے داؤد خیل میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کردی
ایک سال کے دوران دنیا بھر میں آزادی صحافت کی 635 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں اور کم از کم 49 صحافی جابحق ہوئے