کراچی : جہاں نون لیگ جیت جائے وہاں ٹھیک، پیپلزپارٹی جیتے تو ڈیل کا نتیجہ، یہ دہرا معیار نہیں چل سکتا۔سعید غنی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کے حتمی نتائج روکنے کا حکم دے دیا۔ ای سی پی نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔
یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر بانی پاکستان پریس کلب پیرس(رجسٹرڈ) فرانس کی حالات حاضرہ کے حوالہ سے خصوصی تحریر جن کو سب بھول گئے اُن مزدوروں کو میرا سلام !
آج پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی مزدورں کا عالمی دن منایا جارہا ہےمزدوروں کاعالمی دن صرف کاغذوں تک ہی محدودہوکررہے گیاہے۔ رپورٹ (حمید چوہدری
چوہدری منظور نے مریم نواز کےبیان پرردعمل میں کہا کہ جھوٹے شیر اپنی شکست کو دھاندلی کی آڑ میں چھپانا بند کریں ، جنرل سیکرٹری پیپلز پنجاب
غزوہ بدرحق وباطل کے درمیان فرق کرنے کا دن ہے۔مسلمانوں کیلئے فتح ایک عظیم کامیابی ہے۔اسلامی تاریخ میں اس دن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔طاہر رحمان وہابی
ننکانہ میں آرچری ایسوسی ایشن نے غلام غوث شاہ کی زیر نگرانی سپیرئیرکالج ننکانہ صاحب میں ایک روزہ ٹریننگ کیمپ لگا کر پہلا اعزاز اپنے نام کر لیا