انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کی مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواستیں منظور کرلیں۔
جہلم بیریئرز تو لگ گئے پورے شہر میں لیکن چنگ چی رکشہ ڈرائیور بے لگام میونسپل کارپوریشن کا عملہ، ٹریفک پولیس بے بس
اگلے ہفتے جہانگیر ترین آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے . کیا جہانگیر ترین عمران خان کی راہیں جدا کرلینگے ؟
حالیہ دنوں میں مافیا کا لفظ جتنی دفعہ دہرایا گیا ہے اگر اتنا معافکیا کو دہرایا جاتا تو سب مسئلے حل ہو جاتے.