کون کون کل بطور سینیٹر حلف اٹھائے گا ؟؟؟ سینیٹ کے 52 اراکین مدت پوری کرکے سبکدوش، 48 نئے اراکین جمعہ کو حلف اٹھائیں گے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباو میں آؤں گا، نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔ وزیراعظم پاکستان