پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے پاک افغان سرحدسے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی،تین دہشت گرد جہنم واصل ،ایک جوان شہید
یار بلوچ مجھے اونچی آواز میں صدر نہ کہو کہیں مولانا نہ سن لیں، مولانا فضل الرحمٰن نے سن لیا تو ناراض ہو جائیں گے
2023ءکے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی
الیکشن 2024ءسے قبل ہی پی ٹی آئی کے بڑے بڑے برج گرگے ،عمران خان ،پرویزالہی ،شاہ محمود قریشی ،شیخ رشید،شیرافضل مروت ،حماداظہرسمیت مرکزی قیادت کے کاغذات نامزدگی مسترد