وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباو میں آؤں گا، نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔ وزیراعظم پاکستان
چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں بھی حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو کامیابی ملے گی،عثمان بزدار، چوہدری پرویز الہٰی
کراچی: چوری کے الزام پر چار افراد نےمبینہ طور بے رحمانہ تشدد کرکے نوجوان کی جان لے لی مجھے انصاف چاہیے، مقتول کی والدہ کا بیان