چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے مختلف شہروں میں 30سے زائد جلسوں سے خطاب کریں گے ،شیڈول جاری
الیکشن ایپلٹ ٹریبونل اسلام آباد نے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
عام انتخابات ، 4قومی اسمبلی ،8صوبائی اسمبلی کیلئے مسلم لیگ (ن) اور (ق)لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر جلد پیشرفت متوقع
سال 2023ء بیرون ملک جانے والوں میں 62 فیصد مزدور اور ڈرائیور ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں ڈاکٹرز، انجینیئرز، فارماسسٹ، مینجرز اور نرسز کی تعداد بہت کم رہی
مریم نواز اپنے بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سےزائد کی مقروض نکلی ، مریم نواز کسی گاڑی کی مالک بھی نہیں