سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عوامی عہدہ رکھنے والے سیاستدانوں کیخلاف کرپشن کیسز بحال
شجاعت حسین پی ٹی آئی میں سالک حسین کی وجہ سے نہیں آتے کیونکہ سالک حسین کو وزیر بننےکا بہت شوق تھا،پرویزالہی