جلاؤ گھیراؤ کرنیوالے شرپسندوں کی تصاویر جاری، تلاش میں مدد کرنیوالوں کیلئے 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان
پی ٹی آئی کے کارکن جناح ہاؤس کی طرف گئے تو کور کمانڈر کا حکم تھا کہ انہیں نہ روکا جائے بلکہ آنے دیا جائے،صحافی عمران شفقت کا دعویٰ