عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے کور کمانڈر لاہور کے گھر کے باہر دھرنا دے دیا گیا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا کارروائی کرنی پڑی تو وزیراعظم کے خلاف بھی کریں گے