آزادحیثیت میں الیکشن لڑا ہے، انہیں پی ڈی ایم اور تحریک انصاف نے ووٹ دیا ،نو منتخب وزیراعظم چوہدری انوارالحق
پنجاب میں ڈھائی کروڑ سے زائد گاڑیاں جبکہ لائسنس صرف45 لاکھ لوگو ں کے پاس ہے، شہری شناختی کارڈ پر ٹریفک لائسنس حاصل کر سکتے ہیں
انتخابات کے لیےجاری ہونیوالی رقم متعلقہ افسر سے ریکور کی جائے گی، رانا ثنا اللہ کی سٹیٹ بینک حکام کو وارننگ