کارروائی کے دوران ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ پر ریلوے کی 7 ہزار فٹ سے زائد اراضی قابضین سے واگزار کروالی۔