اسلام آباد: شہبازشریف نے ملکی مسائل کو حل کرنے کے لیے کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت