عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق حکومت “اوور ری ایکٹ” کر رہی ہے جو کہ غیر قانونی عمل ہے ،اعتزاز احسن
سابق ممبر صوبائی اسمبلی و سینئر نائب صدر شمالی پنجاب عمر تنویر بٹ مورخہ 14 مارچ بروز منگل حلقہ پی پی 15 کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے پی پی-15 سیکریٹریٹ سے دن 12:00 بجے ضلع کچہری راولپنڈی کیلئے روانہ ہوں گے.
پی ٹی آئی کے کارکن کی ہلاکت کامعاملہ، سوشل میڈیا پر پھیلائی جانیوالی ویڈیو آج کی نہیں ہے،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی سے لاہور ان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی فرانس کے وفد کی ملاقات ،پارٹی صدر بننے پر مبارکباد پیش کی