پیرس : سیلاب زدگان کیلئےفرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیطرف سے2 کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد نقد امداد
لیہ پولیس کے چالیس سالہ اے ایس ای نے ار پی او ڈیرہ غازی خان کے بے رحم رویہ سے دلبر داشتہہ ہو کر فائر مار کر خودکشی کر لی ہے۔
لندن کی ایجنسی کی اطلاعات پر لندن سے چوری ہوئی مہنگی گاڑی کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 کے ایک گھر سے برآمد
جس دن عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دو ہم ادھر ہی بند کر دیں گے، چوہدری مونس الہی