جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنا اور علاقے میں امن امان کی فضا برقرار رکھنا پولیس کا فرض ہے،محمداخترگجر ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر
صدربار ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیر ثاقب رفیق چوہدری کی قیادت میں 5رکنی وفد کی سرائے عالمگیر پریس کلب آمد ،نومنتخب عہدیدران کو مباکباد پیش کی
الیکشن 2024ء(ن)لیگ نے ضلع گجرات کی 3 تحصیلوں گجرات ،کھاریاں ،سرائے عالمگیر کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کردیا