خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا سونو سنگھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔