محمد بنارس جاوید چودھری ایڈوکیٹ آف ڈوگا کو پنجاب بار کونسل کا وکالت کا لائسنس ملنے کی خوشی میں ملک لاء چیمبر میں تقریب کا انعقاد کیا گی۔ا
اورسٹیزن سوسائٹی کے تعاون سے میرااپناکھاریاں کی زیرنگرانی دوسرا واٹرفلٹریشن جامع مسجد عالمگیری کھاریاں میں لگا دیا گیا