فرانس میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی معلق پارلیمنٹ نے ملکی سیاست کو غیر معمولی پیچیدگیوں کا شکار کر دیا
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ق کے سرگرم کارکن وحید مراد عرف بلا بٹ گورالی کی طرف سے رنیاں برادران اور اہل علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا .جس میں چوہدری اخلاق رنیاں معززین علاقہ بیوروکریٹس پولیس افسران اور دیگر افراد نے بھرپور شرکت کی ۔ رپورٹ :شاہد بیگ نئی دنیا
مسلم لیگ ق کے سرگرم کارکن وحید مراد عرف بلا بٹ گورالی کی طرف سے رنیاں برادران اور اہل علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر
ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی زیر قیاد ت گجرات پولیس کاضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری
تھانہ گلیانہ پولیس نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار کرلیا۔