پولیس بھرتی کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان میں اپنے بھائی کی جگہ قدو چھاتی کی پیمائش کروانے والا ملزمگرفتار
طویل القامت پاکستانی انتقال کر گئے ضلع بھکر کی تحصیل دریاخان سے تعلق رکھنے والے 7 فٹ 8 انچ قد کے مالک محمد اعجاز کی عمر 45 سال تھی