اہم خبریں
سارہ قتل کیس فیصلہ ؛ والد عرفان شریف کو40 برس، ان کی اہلیہ بینش بتول کو 33 برس جبکہ چچا کو سولہ برس جیل میں گزارنا ہوں گے
ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں پاکستان کی نئی سفیر ہونگی
یونان کشتی حادثہ، پاکستانیوں کی سہولت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ آپریشنل
فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک میں فائرنگ سے دو تارکین وطن سمیت 5 افراد ہلاک
سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد عنقریب اقوام متحدہ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے، بزنس فورم فرانس ، مسلم ہینڈز فرانس اور پاکستان پریس کلب فرانس نے سفیر پاکستان کو کمیونٹی خدمات پر شیلڈز پیش کیں