فرانس ؛ بیوی کے ریپ میں ملوث شخص کو 20 برس قید کی سزا، 50 دیگر ملزمان کو بھی قید کی سزائیں سنائی گئی
عدالت نے بہت سے اجنبی افراد سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والے مرکزی مجرم ڈومینیک پیلیکوٹ کو 20 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ دل دہلا دینے والے اس کیس کے 50 دیگر ملزمان کو بھی قید کی سزائیں مزید پڑھیں